خواتین کو ہر صورت حقوق دیے جائیں: طالبان کے سپریم لیڈر کا فتویٰ
قندھار – افغانستان پر کنٹرول رکھنے والے طالبان نے اپنے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوانزادہ کے نام سے ایک فتویٰ جاری کیا ہے، جس میں وزارتوں کو خواتین کے حقوق پر ’سنجیدہ کارروائی کرنے‘ کی ہدایت کی گئی ہے، تاہم فتوے میں لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں کوئی بات…
محبوبہ سراج، افغان خاتون جو طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخل ہونے اور افغان صدر کے ملک چھوڑ کر فرار ہو جانے کے بعد سے ملک میں افراتفری پھیل گئی تھی اور ہزاروں افغان شہری ملک چھوڑ کر جانے کے لیے بیتاب دکھائی دیے، لیکن ایسے میں محبوبہ سراج بھاگنے کے بجائے طالبان کے…
کابل کی ایک ورکنگ وومین کی ڈائری: میں نے اتوار کو کابل کی سڑکوں پر کیا کچھ دیکھا؟
(ثروت نجیب کابل میں مقیم گرافک ڈیزائنر اور صحافی ہیں۔ سارک ادبی شعبے اور بین الاقوامی اماروتی پوئیٹک پریزم کی رکن بھی ہیں۔ معاشرتی، سیاسی، ملکی اور عالمی مسائل ان کے خاص موضوعات ہوتے ہیں۔ مادری زبان پشتو ہونے کے باوجود اردو ادب سے شغف رکھتی ہیں اور…