ریاست اور فسطائیت
بلوچ نوجوانوں کو جبری لاپتہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ریاست فسطائیت کی انتہائی حدوں پر پہنچ کر بلوچستان اور بلوچ نوجوانوں کی پُرامن جہدوجہد کے راستے بند کرتا جا رہی ہے، دنیا میں پُرامن ریلیوں احتجاجی دھرنوں کو انسانی بنیادی حقوق تسلیم کیا جا چکا ہے مگر کیا…
ایران: اسکول میں گھس کر گرفتاریاں ’مرنے والے 185 افراد میں 19 بچے بھی شامل‘
ایران میں سکیورٹی فورسز نے اسکول میں گھس کر طلبہ کو گرفتار کیا ہے، جبکہ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اب تک پرتشدد احتجاج میں ہلاک ہونے 185 افراد میں 19 بچے بھی شامل ہیں عرب نیوز نے برطانوی اخبار گارڈین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سکیورٹی…
طالبان نے خواتین سے متعلق سخت فیصلے واپس نہ لیے تو انتہائی قدم اُٹھائیں گے، امریکا
واشنگٹن: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ طالبان سے خواتین کے عوامی مقامات پر برقع پہننے کو لازمی قرار دینے کے حکم کو واپس لینے کے لیے براہ راست بات کی ہے۔ امریکا نے خبردار کیا ہے…
خواتین کو ہر صورت حقوق دیے جائیں: طالبان کے سپریم لیڈر کا فتویٰ
قندھار – افغانستان پر کنٹرول رکھنے والے طالبان نے اپنے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوانزادہ کے نام سے ایک فتویٰ جاری کیا ہے، جس میں وزارتوں کو خواتین کے حقوق پر ’سنجیدہ کارروائی کرنے‘ کی ہدایت کی گئی ہے، تاہم فتوے میں لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں کوئی بات…
روبوٹ
میں ایک مشہور شاپنگ سینٹر گیا۔ شیشے کی دکانوں سے جھلکتے دنیا کے مہنگے ترین برانڈز کے جوتے، کپڑے، گھڑیاں، سامان آرائش، بیش قیمت ہیروں سے مزین جیولری دیکھ دیکھ کر میرے ”جذبات“ قابو سے باہر ہورہے تھے۔ کھانے پینے کی شاندار انٹرنیشنل چینز سے اٹھتی ہوئی اشتہا…
محبوبہ سراج، افغان خاتون جو طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخل ہونے اور افغان صدر کے ملک چھوڑ کر فرار ہو جانے کے بعد سے ملک میں افراتفری پھیل گئی تھی اور ہزاروں افغان شہری ملک چھوڑ کر جانے کے لیے بیتاب دکھائی دیے، لیکن ایسے میں محبوبہ سراج بھاگنے کے بجائے طالبان کے…