اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غلطی سے تین اسرائیلیوں کی ہلاکت ’ناقابلِ برداشت سانحہ‘ قرار
اٹھارہ ہزار سے زائد معصوم فلسطینی بچوں، خواتین اور عام شہریوں کو خون میں نہلا کر، انہیں رزقِ خاک بنا کر اور انہیں ’انسان نما جانور‘ قرار دیتے ہوئے مٹانے پر تلے اسرائیل کے ہاتھوں اپنے ہی تین اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کو اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو…
مرد کیوں خواتین سے کم جیتے ہیں؟
کبھی آپ نے اپنے اردگرد عمر رسیدہ افراد کے حلقوں کے ارد گرد نظر ڈالی ہے؟ اگر آپ نے ایسا کیا ہے تو آپ نے یقیناً ایک اہم صنفی عدم توازن نوٹ کیا ہوگا۔۔ پچاسی سال یا اس سے زیادہ کی عمر کے مرد نایاب ہوتے ہیں، کیونکہ وہ خواتین سے پہلے مر جاتے ہیں!…
انڈس ڈیلٹا: موسیماتی تبدیلیاں اور خواتین کی صحت
چار بیٹیوں، تین مس کیرج اور شادی کے 17 سال کے بعد 36 سالہ شہناز کے ہاں آپریشن کے ذریعے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ جب ہم ان سے ملے تو وہ انڈس ڈیلٹا کے روایتی لکڑی سے بنے ہوئے ایک کمرے کے گھر میں بیٹھی اپنے بیٹے کو جھولا، جھلا رہی تھیں۔ بیٹے کی…
تیمر: ساحلوں کی بقا کا ضامن
وہ ازل سے وہاں ہیں اور ابد تک وہیں رہیں گے… سمندر ان کے آگے پیچھے، دائیں اور بائیں ہے۔۔۔ سر پر کھلا آسمان ہے اور محض اپنا زورِ بازو… بنیادی سہولتیں کسے کہتے ہیں، یہ ان کی بلا جانے۔ انہیں دو وقت کی روٹی کی فکر ہے اور زیادہ کچھ نہیں۔ پھر بھی ان…
گھروں میں محنت کرنے والی بچیوں پرجان لیوا تشدد
رواں ہفتے سندھ کے شہر رانی پور میں پیر کی حویلی میں کم سن بچی کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کا معاملہ منظرعام پر آ چکا ہے۔ یہ اور آئے دن ہونے والے ایسے ہی دیگر واقعات پاکستانی معاشرے کی زبوں حالی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ گزشتہ روزاسلام آباد پولیس نے محنت کش بچی…
پاکستان: خواتین کی گھریلو ملازمت یا غلامی کی جدید شکل؟
پاکستان کے صوبے پنجاب کا جنوبی حصہ انتہائی پسماندگی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ بیشتر آبادی کے زراعت پر انحصار کرنے والے اس خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گزرتے وقت کے ساتھ عام افراد کی معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے، جس سے نہ صرف غربت بلکہ بیروزگاری…
تین عورتیں، ایک کہانی
ایک عورت پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہے، ایک بارکھان کے ایک کنویں میں پائی گئی۔ ایک اٹلی کے پاس سمندر میں ڈوب گئی تینوں عورتیں بلوچ ہیں، تینوں کا زندگی گزارنے کا طریقہ الگ الگ، تینوں کے انجام کے بارے میں ہم اس لیے جانتے ہیں کہ ان کے نام ٹی وی…
بھارت: ہندو دیوی کی ’جنسی کنیزیں‘ بننے والی عورتوں کی زندگیوں کے تاریک گوشے۔۔
بچپن میں ہی ایک ہندو دیوی کے لیے دیوداسی کے طور پر وقف کی جانے والی ہواکا بھیماپا کی جنسی غلامی کا آغاز اس وقت ہوا، جب ان کے چچا نے ایک ساڑھی اور کچھ زیورات کے بدلے ان سے ’زیادتی‘ کی ’دیوداسی‘ بننے کے وقت بھیماپا کی عمر بمشکل دس برس تھی۔ دیوداسی وہ…