لاڑکانہ: خواتین کی آواز سے جھانسہ دے کر اغوا کی وارداتیں
لاڑکانہ ڈویژن میں اغوا برائے تاوان کے متعدد کیسز سامنے آتے رہتے ہیں۔ اس ڈویژن کے اضلاع شکارپور اور کندھ کوٹ کشمور کے کچے میں ڈاکوؤں کی پناہ گاہیں قائم ہیں، جہاں نہ صرف پورے سندھ بلکہ جنوبی پنجاب اور بلوچستان سے بھی اغوا کیے گئے افراد کو لا کر رکھا جاتا…