”آپ نے بے ایمانی کی، نظروں سے گرنا اسی کو کہتے ہیں۔۔“ کرکٹ میں متنازع آؤٹ کی تاریخ
حال ہی میں انگلینڈ میں جاری ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ایلکس کیری کی طرف سے جونی برسٹو کو اسٹمپ کرنے پر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ وہ روایتی اسٹمپ نہیں تھا، جو ہم کرکٹ میں عام طور پر دیکھتے رہتے ہیں، یہاں بلے باز کوئی شاٹ کھیلنے نہیں…