پاکستان میں گدھوں اور بھیڑ بکریوں کی تعداد میں اضافہ
معاشی مشکلات میں گھرے پاکستان میں اقتصادی ترقی کے اشاریے تو اگرچہ تخمینوں سے کم ہی رہے لیکن 2022-23 کے سالانہ اقتصادی سروے میں بتایا گیا کہ ملک میں گدھوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور گذشتہ سال کے مقابلے میں ان کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ…