پاک۔بھارت کشیدہ سیاسی تعلقات اور کرکٹ ورلڈ کپ پر چھائے ہوئے بے یقینی کے سیاہ بادل
بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کے ممکنہ آغاز میں اب صرف چھ ماہ کا عرصہ باقی رہ گیا ہے، لیکن خطے کی سیاست کے باعث دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ پر بے یقینی کے سیاہ بادل منڈلا رہے ہیں اور ٹورنامنٹ کے میچوں کا شیڈول اب تک جاری نہیں کیا گیا ہے…
کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں کون شریک ہوگا؟ کون باہر ہو سکتا ہے؟
میزبان ہونے کے ناطے بھارت اور دفاعی چیمپیئن کی حیثیت سے انگلینڈ یقیناً کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں حصہ لیں گے، لیکن ماضی کی فاتح ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیموں کو عالمی مقابلے کے میدان تک پہنچنے کے لیے طویل اور مشکل راستہ طے کرنا پڑ سکتا ہے…