دنیا بھر میں ٹی بی کے نئے کیسز 30 سال کی بلند ترین سطح پر
عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں دنیا بھر میں ٹی بی (تپ دق) کے نئے کیسز 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی اطلاع دیتے ہوئے اس تعداد میں اضافے کی وجہ کووڈ-19 کی وبا کے دوران ٹی بی کے علاج میں تاخیر کو قرار دیا ہے…
دنیا کرونا سے بھی بڑی اور مہلک وبا کے لیے تیار رہے: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے دنیا بھر کی حکومتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کووڈ-19 سے بھی زیادہ مہلک بیماری کے لیے تیار رہیں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادهانوم گیبریسیس نے منگل کو جنیوا میں سالانہ ہیلتھ اسمبلی کو بتایا کہ اب…
عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے ایک اور شربت کو بھی خطرناک قرار دے دیا
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ بھارت میں تیار کردہ مضرِ صحت کھانسی کے شربت کی ایک کھیپ مارشل آئی لینڈز اور مائکرونیزیا میں ملی ہے عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے شربت کے جن نمونوں کو تجزیہ کیا گیا ان میں خطرناک حد تک…