عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم، پاکستانیوں کو فائدہ کب پہنچے گا؟
نئی حکومت آنے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ اضافہ کیا گیا ہے، گزشتہ دنوں جب ایک صحافی نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی کم ہوتی قیمتوں کا حوالہ دے کر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بارے میں…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، 6 ڈالر بیرل مزید کمی
عالمی کساد بازاری کے خدشے کے پیش نظر انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 6 ڈالر فی بیرل تک کمی ہوئی ہے برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کو عالمی منڈی میں برطانوی کروڈ آئل (برینٹ) کی قیمت 6.65 ڈالر فی بیرل یعنی…
پی ایس او کو ایندھن کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا
میڈیا ذارئع کے مطابق وفاقی حکومت کو ارسال کردہ رپورٹ میں نقدی کی قلت کے شکار ایندھن کے بڑے سپلائر نے کہا کہ 14 اپریل کو قابل وصول رقم 5 کھرب 19 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی اور اس میں اضافہ جاری ہے کیوں کہ بجلی، گیس اور پبلک سیکٹر…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 12 فیصد کمی
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد ماسکو پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی وجہ سے سپلائی کے خدشات کسی حد تک ممکنہ طور پر کم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اوپیک کے ساتھی ممبران سے پیداوار کو بڑھانے کے متوقع مطالبے کی اطلاعات کے بعد تیل کی قیمت میں…