روس اور چین تعلقات کے ‘نئے دور’ کا آغاز: کیا چینی صدر نیا عالمی نظام قائم کرنا چاہتے ہیں؟
چینی صدر شی جن پنگ نے ایک ایسے وقت میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ’لامحدود‘ شراکت داری کو مستحکم کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جب چند روز قبل ہی پوٹن کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت نے گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے چینی صدر شی جن پنگ کا روس کا…
دنیا سماجی تحفظ سے محروم بچوں کی آماجگاہ بن گئی۔۔
بچوں کے حقوق اور مزدوری پر کام کرنے والے اقوام متحدہ کے دو ذیلی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ سماجی تحفظ تک رسائی سے محروم بچوں کی تعداد میں سالانہ اضافہ ہو رہا ہے، جس سے وہ غربت، بھوک اور امتیازی سلوک کے خطرے سے دوچار ہیں ایک نئی رپورٹ میں انٹرنیشنل لیبر…
نیوز میڈیا کے بڑے ادارے گمراہ کن رپورٹنگ سے لوگوں کو مخصوص سوچ کے لیے قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امریکی عوام کی رائے
امریکہ میں ایک تازہ سروے میں سامنے آیا ہے کہ امریکیوں کی لگ بھگ نصف تعداد یہ سمجھتی ہے کہ ملک میں نیوز میڈیا کے بڑے ادارے رپورٹنگ میں گمراہ کن اور غلط بیانی پر مشتمل انداز اپنا کر لوگوں کو مخصوص سوچ کے لیے قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں خبر رساں ادارے…
پہلی عالمی جنگ میں بے نظیر ماحولیاتی نقصان
1914ء سے 1918ء کے دوران نہ صرف کئی لاکھ ایکڑ زرعی زمین کو بری طرح نقصان پہنچا بلکہ ماحول دشمن گیسوں کے اخراج نے فضائی آلودگی کو بھی بے نظیر سطح پر پہنچا دیا۔ پہلی عالمی جنگ کے تباہ کن اثرات آج بھی دیکھے جا سکتے ہیں بیسویں صدی اپنے دامن میں دو خوفناک…