امریکہ کو جراثیموں سے ختم کرنے کا جاپانی منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟
تاریخ کی مہلک ترین فوجی کارروائی چشمِ زدن میں مکمل ہو چکی تھی۔ 7 دسمبر 1941 کو صبح سات بج پر 55 منٹ پر جاپانی فضائیہ کے طیاروں نے ریاست ہوائی میں واقع امریکی بحری اڈے پرل ہاربر پر ایک مہلک حملے کا آغاز کیا۔ دو گھنٹوں کے مختصر دورانیے میں بحری اڈے پر لنگر…