عالمگیر تاریخ
دنیا میں رونما ہونے والے واقعات، حادثات، تہذیبی، مذہبی اور نظریاتی تصادم حالات اور ماحول بدل دیتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں تاریخ نویسی بھی برابر تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ جب تاریخی معلومات جمع ہو گئیں، تو بڑی سلطنتوں کے مورخین نے یونیورسل تاریخ لکھ کر اپنی اپنی…
امریکہ کو جراثیموں سے ختم کرنے کا جاپانی منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟
تاریخ کی مہلک ترین فوجی کارروائی چشمِ زدن میں مکمل ہو چکی تھی۔ 7 دسمبر 1941 کو صبح سات بج پر 55 منٹ پر جاپانی فضائیہ کے طیاروں نے ریاست ہوائی میں واقع امریکی بحری اڈے پرل ہاربر پر ایک مہلک حملے کا آغاز کیا۔ دو گھنٹوں کے مختصر دورانیے میں بحری اڈے پر لنگر…
آرکٹک: عالمی طاقتوں کا نیا محاذِ جنگ۔۔ ایک نئی سرد جنگ کیسے آرکٹک کی برف کو گرما رہی ہے۔۔
قطب شمالی پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے پگھل رہا ہے، لیکن اب کی بار اس کی وجہ ماحولیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ روس اور یوکرین کی جنگ کے اثرات بھی بنے ہیں اس جنگ کے نتائج، اب تک، یورپ میں آب و ہوا کی کوششوں میں خلل سے کہیں آگے پہنچ چکے ہیں، جہاں…
جنگی قیدی
تاریخ میں جنگیں ہوتی رہی ہیں، جن کے نتیجے میں فتح یاب قومیں اپنے شکست خوردہ مخالفوں کے ساتھ دو طرح کا سلوک کرتے تھے۔ یا تو تمام ہتھیار بند فوجیوں کو قتل کر دیتے تھے یا ان کو غلام بنا کر منڈیوں میں فروخت کر دیتے تھے۔ مصر کے فرعونوں کا یہ دستور تھا…
کیا آپ ’اونٹوں کا عالمی دن‘ منانے کا آئیڈیا دینے والے اونٹوں کے پاکستانی ماہر کے بارے میں جانتے ہیں؟
گزشتہ روز دنیا بھر میں اونٹوں کا عالمی دن منایا گیا، یہ وہ دن ہے جب پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اونٹوں کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں سیمینار اور کانفرنسز منعقد کی جاتی ہیں اس دن کو منانے کا آغاز کب سے ہوا اور یہ اس کے پیچھے کس کا آئیڈیا…
کیا روس، یوکرین جنگ دنیا پر امریکہ کی بالادستی اور موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے؟
یوکرین پر روس کے حملے کا دوسرا سال شروع ہو گیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اس جنگ نے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان خلیج کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ مغربی ممالک کے سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے موجودہ عالمی نظام کے لیے بہت بڑا خطرہ پیدا کر…
جب ایک قتل کی وجہ سے عالمی جنگ چھڑ گئی۔۔۔
یہ 28 جون 1914ع کی بات ہے۔ آسٹریا کے ولی عہد آرچ ڈیوک فرانز فریڈیننڈ اپنی بیگم کے ساتھ بوسینیا ہرزیگوینا میں شاہی فوج کا معائنہ کر رہے تھے یہ وہ زمانہ ہے، جب سربیا آزاد ریاست بن چکی تھی اور آسٹریا کے کنٹرول میں موجود سرب علاقوں کے قوم پرست سربیا میں…
اور جب ہیروشیما اور ناگاساکی تباہی کے استعارے بن گئے۔۔۔
روٹی، انڈے، دودھ، چائے، کافی اور زندگی کی لگ بھگ تمام ضرویات دکانوں سے غائب، سونے کے بھاؤ بکتی سبزیاں، اور پیٹرول سرے سے نایاب۔۔ یہ منظرنامہ ہے 1945 کے جاپان کا، جب ایک عام جاپانی کی زندگی طرح طرح کی مشکلات سے دوچار ہو گئی تھی آمد و رفت کے لیے سڑکوں پر…