افغانستان زلزلہ: ملبے کے ساتھ ساتھ ہر طرف دردناک کہانیاں بکھری ہوئی ہیں
شکرینہ کی عمر آٹھ برس ہے، اس کا معصوم چہرہ درد سے نڈھال ہو جاتا ہے اور جب وہ مڑنے کی کوشش کرتی ہیں تو درد سے کراہنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کے جسم میں متعدد فریکچر ہیں اور بائیں ٹانگ کا گھٹنے سے نچلا حصہ پٹیوں میں لپٹا ہوا ہے ہسپتال میں شکرینہ…
روس نے اقوام متحدہ میں اپنے خلاف مذمتی قرارداد ویٹوکردی
نیویارک: روس نے اپنے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد ویٹوکردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پرحملے پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی گئی جسے روس نے ویٹوکردیا۔ سلامتی کونسل کے11 ممبران نے…
کرپشن امریکا سے سیکھئے
کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ البتہ کچھ ممالک میں اسے آرٹ بنا دیا گیا ہے اور پھر یہ ممالک اس آرٹ کو باریک حروف میں چُھپی قانونی لچھے داریوں اور دلکش اصطلاحات میں پوشیدہ رکھ کے اپنی قومی ایمانداری کے درے پاکستان جیسے اناڑی ممالک کی پیٹھ…
بھوک کا دیو ہر منٹ میں گیارہ زندگیاں نگل رہا ہے، تحقیقی رپورٹ
واشنگٹن : غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی تنظیم اوکسفیم نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک سے ہر ایک منٹ میں گیارہ افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں ساڑھے پندرہ…