فٹبال ورلڈکپ: دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے!
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام فٹبال کے عالمی کپ کا میلہ اتوار 20 نومبر سے قطر میں سجنے جا رہا ہے افتتاحی تقریب اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ پہلا میچ میزبان ملک قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا…
دنیائے فٹبال کے وہ تنازعات، جو کبھی بھلائے نہیں جا سکتے!
فٹ بال کا عالمی میلہ اتوار سے قطر میں شروع ہونے جارہا ہے۔ ہر چار سال بعد ہونے والے میگا ایونٹ کو دنیا کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ایونٹ کہا جاتا ہے۔ فیفا کے مطابق امکان ہے کہ اس بار دنیا کی آٹھ ارب کی آبادی میں سے تقریباً پانچ ارب اس ایونٹ…