پلاسٹک ری سائیکلنگ: ’سپر وارمز‘ میں حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
یوں تو سیاہ بھنورے کے لاروا یا ’سپر وارمز‘ کو انسان پہلے ہی اپنے پالتو ریپٹائلز کی خوراک کے طور پر استعمال کر رہے تھے، لیکن اب سائنسدانوں کی جانب سے پلاسٹک کو ہضم کرنے کی ان کی غیر معمولی صلاحیت دریافت ہونے کے بعد اب ان کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے…