’اپیل نہیں تو رن آؤٹ بھی نہیں؟‘ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20 میچ میں دلچسپ واقعہ
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی، جب ویسٹ انڈین بیٹر الزاری جوزف کریز سے کچھ دوری کے فاصلے پر رن آؤٹ ہو گئے، تاہم انہیں امپائر کی جانب سے آؤٹ نہ دیا گیا۔ ہوا کچھ یوں کہ…