پاکستانی بھائیوں کا تجرباتی کوڈ، جو دنیا کا پہلا کمپیوٹر وائرس ثابت ہوا!
یہ 1980 کی دہائی کی بات ہے۔ پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں رات کے دو بجے کا وقت تھا۔ امجد فاروق علوی اپنے دفتر میں سو رہے تھے۔ اچانک ان کے دفتر میں فون کی گھنٹی بجی۔ امجد فاروق کی آنکھ کھلی اور انہوں نے جیسے ہی فون اٹھایا تو دوسری جانب سے…