ہولی وڈ میں جاری ہڑتال: کس خوف سے لکھاری اور فنکار ہڑتال پر مجبور ہوئے؟
اس وقت انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے سب سے بڑے مرکز ہولی وڈ میں جو کچھ ہو رہا ہے، ایسا تو پہلی جنگِ عظیم میں بھی نہیں ہوا تھا، جب یورپ میں آرٹ اور کلچر کی سرگرمیاں، بالخصوص فلم انڈسٹری شدید متاثر ہوئی تھی، لیکن اس کے برعکس امریکی فلم انڈسٹری اس جنگ کے اثرات سے…