ایک خبطی بڈھے کی داستان
ہوزے موہیکا کی عمر اس وقت اٹھاسی برس ہے۔ وہ یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹی وڈیو کے مضافات میں اپنی اہلیہ لوسیا توپولانسکی کے گھر میں رہتے ہیں۔ان کی شادی دو ہزار پانچ میں ہوئی تھی۔ دونوں کا تعلق ملک کی حکمران اشرافیہ سے ہے، مگر یوروگوئے کی ’اشرافیہ‘ کا مطلب…
بال مونڈھ کے مردے کا وزن گھٹانے کی کوشش
موجودہ وفاقی حکومت اقتصادی ابتری کے رسے سے جھول رہی ہے اور جب تک پاؤں ہوا میں ہیں، کوئی بھی بیانیہ یا دعویٰ اس کی سیاسی مدد نہیں کر سکتا۔ کثیر جماعتی حکومت نے یہ طوقِ حکمرانی اپنی مرضی سے پہنا یاکسی نے آسرا دے کر منڈھ دیا اور اب آسرے کی سیڑھی کھینچ…
روس یوکرین جھگڑا اور میر تقی میر
جنگ تو روس اور یوکرین کے درمیان جاری ہے مگر ہزاروں میل پرے گنی بساؤ کی حکومت محاذِ جنگ سے آنے والی خبروں پر کیوں ہاتھ مل رہی ہے؟ توپیں تو مشرقی یوکرین کے علاقے لوہانسک میں گرج رہی ہیں مگر کراچی میں آٹے کی دکان پر پانچ کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہی…
پہلے اندر سے تو آزاد ہو جائیں
دو ہزار انیس میں جب دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے احاطے میں سیکڑوں طلبا کئی دن تک ’’ ہم لے کے رہیں گے آزادی ’’ کا نعرہ لگا رہے تھے تو مودی سرکار نے یہ سوال اٹھایا کہ آخر کس سے آزادی مانگ رہے ہو ؟ انگریز تو سینتالیس میں چلے گئے۔اس پر…
انیس سو تینتیس کے جرمنی میں ایسا کیا ہوا تھا؟
باقی لوگ تو سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر لڈیاں ڈال رہے ہیں مگر مجھے اس لال بھجکڑ کی تلاش ہے جس نے سرکارِ عمرانیہ کو آئین کی پانچویں شق کے تالاب میں دھکا دے کر چھٹی شق کی کگار تک پہنچا دیا مقدمے کی سماعت کے دوران دلچسپ بحثیں بھی ہوئیں۔ ایک سرکردہ وکیل…
خدایا ایسی اپوزیشن ہر حکمران کو عطا کر
اس چمت کاری حکومت میں لاکھ خامیاں سہی، اقتصادی محاذ پر کتنی بھی پھوہڑ سہی، پر ایک بات تو ماننا ہی پڑے گی کہ وہ جب چاہتی ہے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے کوئی بھی قانون منظور کروانے کا ہنر جانتی ہے۔ عددی اکثریت کو اقلیت میں اور اقلیت کو اکثریت میں کیسے چند…