ریاستیں ایک دوسرے سے کیا کیا سیکھتی ہیں؟
جس طرح انسان ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں۔ اسی طرح قومیں بھی سیکھتی ہیں، ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں۔ مثلاً آج ہم اسرائیل کو نوآبادیاتی آبادکاری (کولونیل سیٹلرازم) کی آخری نمایاں مثال سمجھ کے اس پر تھو تھو کر رہے ہیں، مگر اسرائیل نے بھی تو آخر…
فلسطینی زیتون بھی مزاحمت پسند ہے
’’اگر شجرِ زیتون اپنے کاشت کار ہاتھوں کی کڑی محنت جان سکتا تو وہ روغنِ زیتون کے بجائے آنسو ٹپکاتا۔‘‘ (محمود درویش) ’’آج میرے ایک ہاتھ میں شاخِ زیتون اور دوسرے میں آزادی کی لڑائی کے لیے بندوق ہے۔میری انگلیوں سے شاخِ زیتون نہ گرنے دو۔“ (یاسر عرفات۔ چھ…
مودی ہے تو ممکن ہے
بھارت میں سات مرحلوں پر مشتمل لگ بھگ ڈیڑھ ماہ پر پھیلا ہوا چناؤ عمل کل (انیس اپریل) سے شروع ہو چکا ہے۔نتائج کا اعلان چار جون کو ہوگا۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی انتخابی مشق ہے، جس میں لگ بھگ چھیانوے کروڑ بھارتی شہری پانچ سو تینتالیس رکنی اٹھارویں لوک سبھا کا…