ایک جاپانی فوجی کی کہانی، جو دوسری عالمی جنگ کے اٹھائیس سال بعد تک گوام کے جنگل میں چھپا رہا
ٹوکیو – یہ کہانی ہے آج سے ٹھیک پچاس برس پہلے کی، جب ایک جاپانی فوجی کو دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے لگ بھگ تین عشروں بعد گوام کے جنگلوں سے صحیح سلامت تلاش کر لیا گیا جنگ کے ختم ہونے کے بعد اٹھائیس برس تک دشمن کے خوف سے جنگل میں چھپ کر…