یمن ایئرپورٹ پر وزیراعظم کے طیارے پر حملہ، 26 افراد جاں بحق
یمن کے بین الااقوامی ایئرپورٹ پر نو تشکیل شدہ حکومت کے وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے طیارے پر حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعدد تعداد 26 تک جاپہنچی ہے جب کہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن کے…