حوثی باغی جنگ میں بچوں کو استعمال نہ کرنے پر متفق، اقوام متحدہ. حوثیوں نے تصدیق نہیں کی
کراچی – ایران نواز حوثی باغیوں کی جانب سے سات سالہ خانہ جنگی کے دوران ہزاروں کم عمر بچوں کو جنگ کے لیے بھرتی کرنے کے بعد اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغی بچوں کی فوجی کا استعمال بند کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے…
ایران نواز حوثی باغیوں کا مسجد پر بیلسٹک میزائل حملہ، تیرہ افراد جاں بحق
صنعا: ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے مسجد پر بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم تیرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں یمن میں شدت پسند گروہ حوثی ملیشیا نے ایک بار پھر شہریوں کے خلاف وحشیانہ بم باری کا ارتکاب کیا…
یمن میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ، کم از کم 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی
عدن : یمن میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں کم از کم بارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت عدن کے ائیرپورٹ کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم بارہ…