انشورنس کمپنیوں کے فراڈ سے ذرا بچ کے!
ایک بہت ہی پرانا لطیفہ ہے جو حال ہی میں میرے ایک دوست نے تیسری مرتبہ سنایا اور مروتاً مجھے اس پر تیسری دفعہ ہنسنا پڑا۔ انشورنس کمپنی میں نیا بھرتی ہونے والا سیلز مین اپنی ملازمت کے پہلے دن جب مختلف لوگوں سے ملاقات کر کے واپس دفتر پہنچا تو اس کے تجربہ کار…