جب ساحر لدھیانوی نے یش چوپڑہ کی مشکل آسان کی
’گیت کون لکھ رہا ہے؟‘ ساحر لدھیانوی نے یش چوپڑہ سے دریافت کیا تو انہوں نے بتایا کہ بجٹ ہی اتنا نہیں کہ کسی بڑے نغمہ نگار سے رابطہ کیا جائے۔ فی الحال تلاش جاری ہے‘ یش چوپڑہ کے اس جواب کے بعد ساحرلدھیانوی گہری سوچ میں ڈوب گئے نغمہ نگار ساحر لدھیانوی اور یش…