یوٹیوب کِڈز بچوں کے لیے کتنا محفوظ ہے؟
یوٹیوب کی سی ای او سوزین ووچتسکی (Susan Wojcicki) نے گزشتہ سال بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو ’بے بی شارک ڈانس‘ ہے۔ اس وقت یوٹیوب پر اس کے ویوز دس ارب سے بھی زائد ہیں، یعنی دنیا میں بسنے والے انسانوں…