کاسمیٹکس کمپنیوں کے نفسیاتی حربے اور کم عمر لڑکیوں میں اینٹی ایجنگ مصنوعات کا خطرناک رجحان!
خواتین میں بناؤ سنگھار (آرائش و زیبائش) کی تاریخ بہت قدیم ہے اور یہ مختلف تہذیبوں اور ثقافتوں میں مختلف طریقوں سے پروان چڑھی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں خواتین نے ہزاروں سال سے اپنے جسموں اور چہروں کو سجانے کے لیے مختلف طریقے اور زیورات استعمال کیے ہیں۔…