کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا۔۔ خوشبو کو آواز اور تصویر کی طرح ریکارڈ کرنا ممکن ہو گیا!
سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ایسا کمپیوٹر ماڈل بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے، جو خوشبو اور بدبو کو اسی طرح ریکارڈ کر سکے گا، جس طرح تصویروں، وڈیوز اور آوازوں کو ریکارڈ کیا جاتا ہے! اب تک بو یا خوشبو کو ڈجیٹل شکل میں محفوظ کرنا اور اس کا…
سمندر میں پہلی بار 8 ہزار میٹر سے بھی زیادہ گہرائی میں مچھلی دریافت
جاپان کے سمندر میں 8 ہزار میٹر سے بھی زیادہ گہرائی میں مچھلی کی ایک قسم دریافت ہوئی ہے. یہ پہلی بار ہے کہ کوئی مچھلی واضح طور پر سمندر کی آٹھ ہزار میٹر (26,247 فٹ) گہرائی سے پکڑی گئی ہے یہ دریافت کس قدر اہم اور حیران کن ہے، اس کا اندازہ اس بات…
اوکاڑہ کا نوجوان حج کے لیے مکہ کی طرف پیدل سفر پر۔۔
اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عثمان ارشد کمر پر سامان لادے پیدل مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہو گئے ہیں، وہ اگلے برس حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں عثمان ارشد کا کہنا ہے ”یہ کوئی منت نہیں بلکہ میری دلی خواہش تھی کہ پیدل چل کر مقدس سرزمین تک پہنچا جائے“…
جاپان میں نوجوانوں کو زیادہ شراب پینے پر مجبور کرنے کی مہم
نوجوانوں کی شراب سے کنارہ کشی کو عام طور پر ایک مثبت رجحان سمجھ کر اس کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے، لیکن جاپان میں معاملہ اس کے الٹ ہی نظر آتا ہے جاپان کے نوجوانوں میں شراب نوشی اتنی عام نہیں جتنی وہاں کی بزرگ آبادی میں ہے۔ مگر چند سرکاری ادارے وہاں ایک خاص…