کیا آپ اپنے سچ سے اپنے پیاروں کا دل دکھاتے ہیں؟
میری نگاہ میں دنیا میں اتنے ہی سچ ہیں جتنے انسان۔۔ کسی کا سچ میٹھا ہوتا ہے کسی کا سچ نمکین کسی کا سچ کھٹا ہوتا ہے کسی کا سچ کڑوا کسی کا سچ ہمیں سکھی اور کسی کا سچ ہمیں دکھی کر دیتا ہے کسی کا سچ سن کر ہمارے چہرے پر مسکراہٹ پھیل…