پنکج ادھاس: محفلِ غزل کا اک اور چراغ بجھ گیا۔۔
غزل کی محفل کا اک اور روشن چراغ بجھ گیا۔۔ مشہور بالی وڈ فلم ’نام‘ کے گیت ’چٹھی آئی ہے۔۔‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے معروف غزل گائیک پنکج ادھاس 72 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔ پنکج ادھاس طویل عرصے سے بیمار تھے اور چند ماہ قبل ان میں…
فائنل میں سری لنکن بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے والے رکشا ڈرائیور کے بیٹے سراج کی کہانی
یہ کہانی ہے انڈیا کی ریاست تلنگانہ کے محمد سراج کی۔۔ جن کے والد حیدرآباد میں آٹو ركشا چلاتے تھے اور ان کی والدہ دوسرے گھروں میں کام کیا کرتی تھیں یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ اتوار کو کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر…
یوٹیوب شارٹس سے پاکستان میں بھی پیسے کمانے کا آغاز
دنیا کی سب سے بڑی وڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے تصدیق کی ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی بھی فروری 2023ع سے یوٹیوب شارٹس کے ذریعے پیسے کما سکیں گے یوٹیوب شارٹس اسٹریمنگ ویب سائٹ کا نیا ورژن ہے، جہاں کانٹنیٹ کریئیٹرز ٹک ٹاک کی طرح مختصر وڈیوز…