بے سُرا گانے پر بنگلہ دیش میں گلوکار گرفتار
ایک بے سرے بنگلہ دیشی گلوکار کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور کہا ہے ”وہ کلاسیکی گانوں کی تکلیف دہ پیشکشیں بند کر دیں“ ان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو چکا ہے مذکورہ گلوکار ’ہیرو عالم‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں اور انٹرنیٹ پر ان کی بڑی تعداد…
اٹھارہ سال کی عمر میں گھر سے نکالا گیا لڑکا یوٹیوب کا بادشاہ کیسے بنا؟
کیرولائنا – یہ جنوری 2017ع کی بات ہے، جب امریکی ریاست شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ایک اٹھارہ سالہ نوجوان جمی ڈونلڈسن کے من میں انوکھا خیال آیا وہ ایک کیمرے کے سامنے بیٹھا اور ایک لاکھ تک گنتی گننا شروع کر دی اس نے بڑی ہمت دکھائی لیکن اگلے…
یوٹیوبر اب سالانہ دس ارب ڈالر کما رہے ہیں!
سان فرانسسكو : یوٹیوب کی مقبولیت، آمدنی اور لوگوں کی اس سے وابستگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں بیس لاکھ سےزائد لوگوں کی آمدنی کا تخمینہ دس ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے، جبکہ صرف 2020ع میں یوٹیوب نے امریکا میں اتنے…