ہمارا نوجوان بے ہودگی کی اس نہج پر اچانک نہیں پہنچا
کالج کے ابتدائی دور میں تھی، جب اپنے ایک مہربان استاد سے طنز اور مزاح کا فرق دریافت کیا۔ تب شاید تعلیم و تربیت کا کاروبار ابھی بے رحم ترقی کی اس نہج پر نہیں پہنچا تھا کہ مطابقت و مسابقت کی دوڑ سوال کو ہی ختم کر دے تب اساتذہ کے پاس سوال سننے…