سابق بھارتی وزیرخارجہ کے انکشافات – 1
آج کل پاکستان میں لیکس (Leaks) سیزن چل رہا ہے، آئے روز کوئی نہ کوئی آڈیو، وڈیو سوشل میڈیا پر لیک کر دی جاتی ہے اور پھر اگلے چند روز تک سب اسی پر لکھتے، تبصرے کرتے ہیں۔ مزے کی بات ہے کہ ان آڈیوز، وڈیوز کو عدالت میں کوئی لے کر نہیں جاتا کہ…