زندہ مقتول
یہ عجیب اتفاق ہے کہ دنیا جب پہلے ایٹمی دھماکے کا زخم سہہ چکی تھی اور ہزاروں بلکہ لاکھوں انسان اس کا نوالہ بن چکے تھے تو میں پیدا ہوئی، ہوش سنبھالا تو شاید اخباروں کا کیڑا بن جانے کی وجہ سے مجھے علم ہوا کہ ایٹمی دھماکا انسانیت کے لیے کس قدر جان کاہ…
سوبھوگیان چندانی؛ ایسے لوگ اب کہاں
چند دنوں پہلے انجمن ترقی پسند مصنفین اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستان کے عظیم سپوت اور انقلابی دانشور سوبھو گیان چندانی کے صد سالہ جشن پیدائش کے موقع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ میری خوش نصیبی تھی کہ مجھے بھی اس یادگار محفل…