سردی سے بچنے کے سستے طریقے
چھ فٹ ماشاللہ قد، چٹے سفید بال اور داڑھی، کہر والا سردیوں کا موسم اور شہر سے دور ایک کچے علاقے میں توحید بھائی میرے ساتھ شلوار قمیض میں گھوم رہے تھے۔ میں اس وقت اچھی خاصی موٹی جیکٹ اور نیچے کافی کچھ چڑھائے ہوئے تھا، میری طبیعت بچپن سے خاں صاحب قسم کی ہے،…