عالمی مسئلوں پر سوچنے کے لیے مجبور کرنے والا ’زیرو اسٹار ہوٹل‘
عام طور پر ہوٹل مالک اپنے مہمانوں سے ’سو نہیں سکے‘ یا ’میرے کمرے میں بہت شور تھا‘ جیسی شکایات سننا نہیں چاہتے اور کوشش کرتے ہیں کہ اپنے ہوٹل میں آنے والوں کو پرسکون ماحول فراہم کریں لیکن رکلن برادران کے نئے آرٹ پراجیکٹ کا مقصد ہی یہی ہے کہ اپنے کسٹمرز…