لاپتہ افراد: دھرنے کے شرکاء نے زیارت واقعے پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کر دیا
بلوچستان کی ریڈ زون قرار دی جانے والی شاہراہ زرغون روڈ کوئٹہ پر گورنر ہاؤس سے متصل چوک پر لاپتہ افراد کے لواحقین دھرنا دیے ہوئے ہیں دھرنا مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ زیارت واقعے کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن قائم کرکے لاپتہ افراد کے لواحقین کو یقین دہانی کرائی…