فیروز عبداللہ: ملزم نے ’چرس سے بھرا‘ سگریٹ پیا اور کراچی ایئرپورٹ پر گاڑی پولینڈ کے صدر کے وفد پر چڑھا دی
محمد فیروز عبداللہ کے چہرے پر سیاہ نقاب ڈال دیا گیا اور پھانسی گھاٹ کا دروازہ ان کے لیے کھول دیا گیا۔ اور جس طرح سے اس موقع پر اکثر ہوتا ہے، جیل کے اہلکاروں نے فیروز کو سہارا دے کر تختہ دار پر چڑھنے میں مدد دی، جلاد نے پھندہ اُن کے گلے میں…