پیپلز پارٹی کا سپریم کورٹ سے بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی نے بھٹو قتل کیس کے صدارتی ریفرنس کی سماعت کو براہِ راست نشر کرنے کا مطالبہ کیا ہے واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے مقدمے پر صدارتی ریفرنس گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ میں سماعت کے…
قیدی نمبر 1772 اور اس کے آخری 24 گھنٹے۔۔۔
یہ چار عشروں پرانا منظر ہے۔ ایک قیدی نقاہت کے باوجود سر اٹھائے، وقار کے ساتھ مسلح افراد کے جلو میں جیل کی نیم روشن راہ داریوں سے گزر رہا ہے۔ ایک قیدی، جو پاکستان کی سیاسی تاریخ کی سب سے بڑی اساطیر بننے والا ہے۔ یہ کہانی 18 مارچ 1978ء کو شروع ہوئی جب…