ملیر ایکسپریس وے ایک کینسر ہے، جو ملیر کو نگل رہا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کا تنازع عدالت پہنچ گیا ہے۔ شہری احمد شبر نے سندھ انوائرمینٹل ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے 38.75 کلومیٹر کا چھ لائین ڈبل گیراج پروجیکٹ ہے۔…