کراچی : روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی گئی رقوم کی مالیت دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 13 اگست تک روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ سے دو ارب چالیس لاکھ ڈالر کی رقوم منتقل کیں
اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی کے اختتام تک روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ایک ارب چھیاسی کروڑ نوے لاکھ ڈالر جمع کروائے گئے تھے.