ہم طوطا فال نکالنے والی ریاست بن چکے ہیں؟
جب حالات بے قابو ہو جائیں اور بظاہر کوئی بھی انہیں سدھارنے کے قابل نہ رہے تو خود کو تسلی دینے اور نااہلی چھپانے کے لیے یا تو ’شان دار ماضی‘ کی داستانیں کام آتی ہیں یا پھر اردگرد کی ہم سے بھی گئی گذری مثالیں مثلاً سردار موچی سے لے کے محلے کی مسجد…
پاکستان میں کیش کے بجائے کارڈز اور ڈجیٹل ادائیگیوں میں دُگنا اضافہ
پاکستان میں بتدریج کیش کے بجائے کارڈ، موبائل فون اور انٹرنیٹ بینکاری سے ادائیگی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور گزشتہ مالی سال کے دوران اس میں 100 فی صد سے بھی زائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون اور…
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ، ڈاکٹر مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مقرر
اسلام آباد : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئر پر جاری اپنے ایک بیان میں مفتاح اسمٰعیل نے بتایا کہ میں نے رضا باقر سے بات کی ہے اور انہیں حکومت کے فیصلے کے بارے میں بتایا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے لیے خدمات انجام دینے پر رضا باقر کا…
کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں اسٹیٹ بینک کی وضاحت
کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں جو خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، وہ جعلی ہیں یہ بات ملک کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں سامنے آئی ہے…
زیر تعمیر منصوبوں کے لئے بینک سے قرضوں کے حصول کی اجازت
کراچی: حکومت کی ملک میں تعمیراتی اور ہاؤسنگ شعبے سے متعلق ترقی کی پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مکانات کے زیر تعمیر منصوبوں میں خریداری کے خواہش مند افراد کو بینکنگ فنانس (قرضوں) کے حصول کی اجازت دے دی ایس بی پی نے کہا…
انٹر بینک ٹرانسفر چارجز ختم کرنے اور 12 لاکھ سالانہ آمدنی پر ٹیکس چھوٹ کی سفارش
اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے صارفین کو رقم کی منتقلی پر انٹر بینک ٹرانسفر چارجز کو ختم کرنے کی سفارش کر دی. کمیٹی نے مرکزی بینک کو ہدایت کی کہ ڈیجیٹلائزیشن کی حوصلہ افزائی کے لیے بینکوں کی جانب سے انٹر بینک فنڈ ٹرانسفر (آئی بی ایف ٹی)…
روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقوم دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی
کراچی : روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی گئی رقوم کی مالیت دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 13 اگست تک روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ سے دو ارب چالیس لاکھ ڈالر کی رقوم منتقل…