Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی میں عمارتیں گرنے کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک اور رہائشی عمارت زمین بوس

By Akhtar Rasool
ستمبر 13, 2020 2 Min Read
0

کراچی میں طوفانی بارشوں کے بعد شہر میں ایک کے بعد ایک عمارتیں گرنے کے افسوس ناک واقعات پیش آ رہے ہیں.

اس بار ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﮩﺎﺭ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﻠﮧ ﮔﻮﺩﺍﻡ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ دو ﻣﻨﺰﻟﮧ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﻋﻤﺎﺭﺕ گر گئی، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﻤﯿﺖ 2 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ جب کہ 9 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﺋﮯ ہیں

علاقہ پولیس کے مطابق ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﻠﺒﮯ ﺳﮯ ﻻﺷﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺳﻮﻝ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے

ﺭﻭﺍﮞ ﺑﺮﺱ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﭘﺎﻧﭽﻮﺍﮞ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ. صرف دو ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﮐﻮﺭﻧﮕﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺍﻻ ﭨﺎﺅﻥ ﻣﯿﮟ پانچ ﻣﻨﺰﻟﮧ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﺯﻣﯿﻦ ﺑﻮﺱ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﻤﯿﺖ چار ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ

جب کہ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﻟﻨﺎﮎ ﺣﺎﺩﺛﮧ 6 ﻣﺎﺭﭺ ﮐﻮ ﮔﻠﺒﮩﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ایک ﮐﺜﯿﺮ ﺍﻟﻤﻨﺰﻟﮧ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ 27 ﺍﻓﺮﺍﺩ جان حق ہو گئےﺗﮭﮯ، مذکورہ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ سے پتہ چلا تھا ﮐﮧ ﺍﯾﺲ ﺑﯽ ﺳﯽ ﺍﮮ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺭﺷﻮﺕ کے عیوض ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ

آٹھ ﺟﻮﻥ ﮐﻮﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ پانچ ﻣﻨﺰﻟﮧ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﻣﻨﮩﺪﻡ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ بھی 22 ﺍﻓﺮﺍﺩ لقمہ اجل بن گئے ﺗﮭﮯ

ﻋﻼﻭﮦ ﺍﺯﯾﮟ آٹھ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﮐﻮ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﮨﻮﭨﻞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ پانچ ﻣﻨﺰﻟﮧ ﻣﺨﺪﻭﺵ ﻋﻤﺎﺭﺕ گر ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ، خوش قسمتی سے ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﺑﻠﮉﻧﮓ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺮﺍﻭﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ کی وجہ سے ﺍﺱ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﻧﯽ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺁﺝ ﻣﻮﻧﺴﻮﻥ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ

Next

اپنے طرز کے منفرد ﺧﻄﯿﺐ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ نقوی ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme