Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

ﺁﺝ ﻣﻮﻧﺴﻮﻥ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ

By Akhtar Rasool
ستمبر 12, 2020 1 Min Read
0

چند دنوں کے وقفے کے بعد مونسون کی ہوائیں ایک مرتبہ پھر سندھ میں داخل ہو گئی ہیں.

ماہرین موسمیات کے مطابق ﺍﯾﮏ UAC ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮔﺠﺮﺍﺕ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ .نئے ﺳﺴﭩﻢ ﮐﺎ ﭘﮩﻠﮧ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﺁﺝ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ.

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺷﺪﯾﺪ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﺯﯾﺮﯾﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﭘﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ . سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻞ ﺳﮯ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﮔﺎ.

کراچی میں ﺍﺗﻮﺍﺭ کو ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﺘﻮﻗﻊ ہے، اتوار کو بارش کا 65 ﻓﯿﺼﺪ امکان ہے، ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ہیں

ﭘﯿﺮ کے دن بھی ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻟﺒﺘﮧ ﭘﯿﺮ ﮐﻮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﮑﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﯾا ﺑﻮﻧﺪﺍ ﺑﺎﻧﺪﯼ ﮐﮯ ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ َﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﯿﮟ.

ﻣﻨﮕﻞ کو ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، چند مقامات پر ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ اور ﭼﻨﺪ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ 55 ﻓﯿﺼﺪ امکانات ہیں

جب کہ ﺑﺪﮪ کے دن بھی ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﺘﻮﻗﻊ ہے . ﭼﻨﺪ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻣﻮﺳﻼﺩﮬﺎﺭ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ 70 فیصد ﺍﻣﮑﺎﻥ ‏ہے

ماہرین موسمیات کے مطابق اس سسٹم کا دوسرا مرحلہ 17 سے 20 ستمبر کے درمیان شروع ہوگا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ حکومت کی تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر وفاق سے نظر ثانی کی اپیل

Next

کراچی میں عمارتیں گرنے کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک اور رہائشی عمارت زمین بوس

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme