Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

خاتون رکن اسمبلی ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ مکے مار کر ﺟﺞ کی  ﻧﺎﮎ ﺗﻮﮌ ﺩی

By Akhtar Rasool
ستمبر 14, 2020 2 Min Read
0

ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮨﺎﻭٔﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ "ﭘﮩﻠﮯ میں، پہلے میں” کی تکرار ﭘﺮ ﭘﻨﺠﺎﺏ کی ایم پی اے ﻋﺎﺑﺪﮦ ﺭﺍﺟﮧ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ چوہدری خرم ﻧﮯ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺳﯿﺸﻦ ﺟﺞ ﻣﻠﮏ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﮐﻮ ﻣﮑﮯ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ اس کے ﻧﺎﮎ ﮐﯽ ﮨﮉﯼ ﺗﻮﮌ ﺩﯼ. جب کہ  ﺟﺞ ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ، ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ اور ﭨﺎﻧﮓ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﭼﻮﭦ آئی ہے

تفصیلات کے مطابق ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮨﺎﺋﻮﺱ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﺳﮕﻨﻞ ﭘﺮ اپنی ﮔﺎﮌی پہلے گزارنے کے معاملے پر ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮨﻮا۔ ﮔﺎﮌﯼ ﻧﻤﺒﺮ ﮐﮯ ﺍﯼ 004 ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺧﺮﻡ اور ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮔﺎﮌﯼ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﮮ ﺍﻭ ﺑﯽ 992 ﮐﺮﻭﻻ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺳﯿﺸﻦ ﺟﺞ ﻣﻠﮏ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﭼﻼ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺟﺐ ﻓﺎﺭﻥ ﺍٓﻓﺲ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﯿﮟ، ﺗﻮ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺧﺮﻡ اپنی گاڑی سے اترے اور ﺍﭘﻨﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺳﯿﺸﻦ ﺟﺞ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺟﺞ ﮐﻮ ﺗﮭﭙﮍ ﻣﺎﺭﮮ۔ ﺟﺲ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺟﺞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﺴﭩﻞ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺧﺮﻡ ﮐﮯ ﭘﺎؤﮞ کے قریب فائر کئے، ﺗﺎﮨﻢ ﺣﻤﻠﮧ ﺍٓﻭﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﻮﻟﯽ نہیں ﻟﮕﯽ

واقغے کی ﺍﻃﻼﻉ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺳﮑﺮﯾﭩﺮﯾﭧ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﮐﻮ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ. ﺯﺧﻤﯽ ﺟﺞ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺍﻋﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﭘﻮﻟﯽ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﺳﮯ ﻃﺒﯽ ﻣﻌﺎ ﺋﻨﮧ ﮐﺮﺍ ﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﻣﯿﮉﯾﮑﻮ ﻟﯿﮕﻞ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﯽ ﻓﻮﭨﯿﺞ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﻟﯽ، ﺗﺎﮨﻢ ﻭﺍﻗﻌﮧ جب ﻣﯿﮉﯾﺎ کی زینت بنا تو فریقین میں ﺭﺍﺿﯽ ﻧﺎمے ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﮐﻼﺀ، ﺟﺠﺰ ﺍﻭﺭ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭ ﺗﮭﺎ ﻧﮯ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ

دوسری طرف ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﺑﺎﺭﮐﻮﻧﺴﻞ ﻧﮯ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﮮ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ سے ﺟﺞ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺍﻋﻮﺍﻥ کی ناک توڑنے کے خلاف ﺍٓﺝ ﮨﮍﺗﺎﻝ ﮐﯽ ﮐﺎﻝ ﺩیتے ہوئے کہا ہے کہ ﺍﮔﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﭘﺮ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﻧﮧ ﻟﯿﺎ ﺗﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﻻﺋﺤﮧ ﻋﻤﻞ کا اعلان کریں ﮔﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 6 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی پولیس نے دھر لئے

Next

ﭼﺘﺮﺍﻝ میںﺑﺮﻭﻏﻞ ﮔﻠﯿﺸﺌﺮ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺳﺮﮎ ﮔﯿﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme