Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 6 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی پولیس نے دھر لئے

By Akhtar Rasool
ستمبر 14, 2020 2 Min Read
0

ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 6 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ سعودی ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ گرفتار کر ﻟﯿﺎ.

ﭘﻮﻟﯿﺲ کے مطابق  ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ 6 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ حراست میں لیا ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮﮐﮧ ﺟﺪﮦ ﮐﯽ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﻧﺨﻮﺍﺭ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﺗﮭﮯ، ﺟﻦ ﮐﯽ ﻭﮈﯾﻮ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺯﯾﺮ ﮔﺮﺩﺵ ﺭﮨﯽ. پوليس نے بتایا ہے کہ ﻭﮈﯾﻮ کے ذریعے ﻧﺸﺎﻧﺪﮨﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ اﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ. گرفتار ہونے والوں ﮐﯽ ﻋﻤﺮﯾﮟ 30 ﺳﮯ 40 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ، ﺟﻦ ﮐﯽ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮐﺴﯽ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﮨﻮﺋﯽ

یاد  ﺭﮨﮯ ﮐﮧ جھگڑے ﮐﺎ ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ سعودی عرب کے شہر ﺟﺪﮦ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﺑﺎﺏِ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺟﻦ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﮔﺘﮭﻢ ﮔﺘﮭﺎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ تھے. باب شریف کے ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﮐﯽ ﭘﺎﺭﮐﻨﮓ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ

ﺳﻌﻮﺩﯼ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﺍﻟﻤﺮﺻﺪ کی ایک رپورٹ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭ ﮔﺮﻭپوں ﻣﯿﮟ کافی دیر ﺗﮏ ﺷﺪﯾﺪ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺲ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮈنڈوں، ﻻﺗﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻮﻧﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﺯﺍﺩﺍﻧﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﺍﺱ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮐﺌﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻟﮩﻮ ﻟﮩﺎﻥ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺌﯽ ﺭﺍﮨﮕﯿﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭ ﺳﻮﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺍنہیں ﭼﮭُﮍﻭﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﻣﮕﺮ ﺍﻥ ﻣﺸﺘﻌﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺗﯿﻮﺭ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﺍﻭﺭﭘﮭﺮ ﻭﮨﯿﮟ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺭﮨﮯ۔ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘُﺮﺗﺸﺪﺩ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ڈال دی۔ﺟﺪﮦ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺧﻮﻧﺨﻮﺍﺭ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﭘﺮﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺭﺩِﻋﻤﻞ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی کی مخدوش عمارتوں کے حوالے سے متعلقہ افسران کو الٹی میٹم

Next

خاتون رکن اسمبلی ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ مکے مار کر ﺟﺞ کی  ﻧﺎﮎ ﺗﻮﮌ ﺩی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme