Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کوریا کے تعاون سے کراچی میں بڑا آئی ٹی پارک بنے گا، معاہدہ ہو گیا.

By Akhtar Rasool
اگست 27, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : کوریا کے تعاون سے کراچی میں بڑا آئی ٹی پارک بنے گا، اس مقصد کے لیے ایگزم بینک کوریا پاکستان کو 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کا قرضہ دے گا

تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئی ٹی پارک بنانے کے لیے ایگزم بینک کوریا پاکستان کو 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کا قرضہ دے گا، معاہدہ ہو گیا ہے، ایگزم بینک کوریا کی جانب سے 2022-26  کے نئے فریم ورک معاہدے کے تحت پاکستان کے لیے مالی معاونت 50 کروڑ ڈالر سے 1 ارب ڈالر تک کی جائے گی

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کوریا کے اعلی سطح کے وفد نے گذشتہ روز وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب سے ملاقات کی اس موقع پر معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے۔

Tags:

Information TechnologyIT Park KarachiPakistan Korea IT Park Karachi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں تیار کردہ موبائل فون کی تعداد درآمدی فون سے زیادہ ہوگئی

Next

اسلام آباد کے نجی ہوٹلوں میں اکیس دن کے لئے ریزرویشن بند

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme