Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

محکمہ صحت سندھ، نویں تا بارہویں جماعت کے طلبہ کی ویکسینیشن کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
اگست 27, 2021 1 Min Read
0

کراچی : محکمہ صحت سندھ نے نویں تا بارہویں جماعت تک کے طلبہ کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے

اس ضمن میں ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ ڈاکٹر ارشاد میمن نے ضلعی ہیلتھ افسران کو 6 روزہ پلان بنانے کی ہدایت دے دی ہے

ڈاکٹر ارشاد میمن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر صحت سندھ کے احکامات کے تحت نویں تا بارہویں جماعت کے انرولڈ طالب علموں کی کورونا ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھئیے:

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا ‘مشروط’ نوٹیفکیشن جاری

Tags:

Health Department SindhPakistan Students VaccinationSindh Health DepartmentSindh Students Vaccination
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اسلام آباد کے نجی ہوٹلوں میں اکیس دن کے لئے ریزرویشن بند

Next

یووینٹس چھوڑنے کی خبریں، رونالڈو کو مانچسٹر سٹی سے پیشکش

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme