Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

پیسہ کمانے کی دوڑ میں بھی میسی سب سے آگے

By Akhtar Rasool
ستمبر 16, 2020 1 Min Read
0

ارجنٹائن کے شہرہء آفاق فٹبالر لیونل میسی رواں سال سب سے زیادہ دولت کمانے والے فٹبالر بن گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق  موقر امریکی جریدے فوربز نے رواں سال سب سے زیادہ دولت کمانے والے فٹبالروں کی ایک فہرست جاری کی ہے. فہرست کے مطابق بارسلونا کلب کے لیونل میسی نے رواں برس 126 ملین ڈالر کی کمائی کی ہے

فوربز کی طرف سے جاری کردہ اس آمدنی میں میچ فیس کی مد میں 92 ملین ڈالر اور برانڈز کی تشہیر سے حاصل ہونے والی 34 ملین ڈالر کی رقم شامل ہے

فہرست میں دوسرے نمبر پر حسبِ توقع پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا نام ہے، جن کی آمدنی 117 ملین ڈالر ہے

تیسری پوزیشن پر برازیل کے نیمار براجمان ہیں جن کی رواں سال کی آمدنی 96 ملین ڈالر ہے جبکہ فرانس کے کلیان مباپے 42 ملین ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں

رواں سال آمدنی کے لحاظ سے مصر کے اسٹرائیکر محمد صلاح 37 ملین ڈالر کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر آ چکے ہیں

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چین کی تیارکردہ کورونا ویکسین نومبر میں عوام کے لئے دستیاب ہوگی

Next

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا  پولیس کے ہمراہ ﷲ داد گبول گوٹھ پر حملہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme