Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

چین کی تیارکردہ کورونا ویکسین نومبر میں عوام کے لئے دستیاب ہوگی

By Akhtar Rasool
ستمبر 16, 2020 2 Min Read
0

چین میں تیار ہونے والی چار میں سے ایک کورونا ویکسین نومبر میں عوام کے لیے دستیاب ہو گی۔

عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے ادارے "سینٹر فار ڈیزز کنٹرول اینڈ پری وینشن” نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تیار کردہ چار ویکسین کلینیکل ٹرائل کے آخری مرحلے میں ہیں. ادارے کا کہنا ہے کہ ان میں سے کم از کم ایک رواں برس نومبر میں عوام کے لیے مارکیٹ دستیاب ہوگی

واضح رہے کہ رواں ماہ بیجنگ میں ہونے والے ٹریڈ فیئر میں چینی کمپنی نے کورونا ویکسین کی رونمائی بھی کی تھی

سینٹر فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پروینشن (سی ڈی سی)  کی سربراہ گوائزن وو نے سرکاری میڈیا پر دئے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اس وقت چین میں چار کورونا ویکسین پر کام ہو رہا ہے، جن میں سے تین ویکسین کو جولائی میں ہی فرنٹ لائن طبی عملے پر استعمال کرنے کی اجازت مل گئی تھی جس کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں

سی ڈی سی سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ ان تینوں ویکسین میں سے ایک ٹرائل کے تیسرے فیز کے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کر رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ اپریل میں خود میں نے ویکسین استعمال کی تھی اور اب تک  اس کا کوئی معمولی سا سائیڈ ایفیکٹ بھی سامنے نہیں آیا۔ امید ہے کہ نومبر کے آخر تک یہ ویکسین عام لوگوں کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہو جائے گی

واضح رہے کہ فوجی اور طبی عملے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر چین کی سب سے بڑی فارما کمپنی سینوفارما اور امریکی سینو ویک بائیوٹیک نے تین ویکسن پر کام شروع کیا تھا جب کہ چوتھی ویکسین کو کانسیو بائیولوجک نے فوجیوں میں استعمال کے لیے جون میں تیار کیا تھا۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیر اعظم کی طرف سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد

Next

پیسہ کمانے کی دوڑ میں بھی میسی سب سے آگے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme